آئی بی چیف مستعفی ہوجائیں، عمران خان کا نیا مطالبہ آگیا!

Image result for ‫عمران خان غصے میں‬‎

اسلام آباد -پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئی بی چیف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئی بی چیف کو ریاست کا وفادار ہونا چاہئے نواز شریف کا نہیں، آئی بی چیف بتائیں وہ 4 دن لندن میں کیا کررہے تھے؟کیاوہ نااہل وزیراعظم سے ملنے گئے تھے؟عمران خان کا کہنا تھا کہ آئی بی چیف ریاست کا نمائندہ ہے شریف خاندان کا نہیں۔ انہیں فوری طور پر استعفیٰ دے دینا چاہئے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *