ایشوریہ رائے دہائی کی سب سے بااثر شخصیت بن گئیں!

Image result for ‫ایشوریہ رائے‬‎

ممبئی -بھارتی ووگ میگزین نے بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ووگ میگزین نے اپنے 10 سال مکمل کرنے پر ایوارڈ تقریب منعقد کی جس میں بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو رواں دہائی کی سب سے بااثر شخصیت جبکہ اداکار شاہ رخ خان کودہائی کے بہترین انٹرٹینر کا ایوارڈ دیا گیا۔واضح رہے کہ اس تقریب میں سونم کپور کو بہترین فیشن آئیکون کا ایوارڈ دیا گیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *