عماد وسیم کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آگیا!

لاہور -قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم پر افغان خاتون نے دھوکہ دہی کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور کہاہے کہ عماد وسیم نے انہیں شادی کا جھانسہ دے کر لندن بلایا لیکن اب وہ پلٹ کر جواب نہیں دے رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عماد وسیم پر الزامات کی خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی ہے تاہم کھلاڑی نے خاتون کے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ان تصاویر کو مبینہ طور پر فوٹو شاپ کیا گیاہے ۔عماد وسیم اور افغان خاتون کے درمیا ن واٹس ایپ پر ہونے والی چیٹ کا مبینہ سکرین شاٹ سامنے آیاہے جس میں عماد وسیم مبینہ طور پر افغان خاتون کو شادی کی پیشکش کر رہے ہیں جس پر افغان خاتون انتہائی حیرانگی کا اظہار کر رہی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *