جی نہیں، یہ وہ شخصیت نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں

im

یہ تصویر آج کل سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہے جس کے بارے میں پہلا گمان یہی گذرتا ہے کہ یہ عمران خان ہیں- لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ تصویر میں دائیں طرف نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ چائنا کا ایک مقامی رہائشی ہے تاہم عمران خان سے اس کی مشابہت نے اسے دنوں میں مشہور کر دیا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *