پشاور میں دھاکہ

Image result for blast

پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ نجی ہسپتال کے قریب شنواری ٹائون میں ہوا، دھماکے کے متعلق اطلاعات جمع کی جارہی ہیں- ذرائع کے مطابق دھماکہ سہ پہر پونے تین بجے ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ  ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے- ہلاکتوں کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی -

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *