3 اکتوبر کو نواز شریف کی نااہلی ختم ہوجائے گی

NawazSharif1

الیکشن اصلاحات بل 2 اکتبوبر کو قومی اسمبلی میں منظور ہوگا اور اسی دن صدر مملکت اس پر دستخط کر دیں گے جس کے بعد نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے صدر منتخب ہوجائیں گے- ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں بل کی منظوری کے بعد تین اکتوبر کر جنرل کونسل کے اجلاس میں باقاعدہ طور پر بل کو آئین کا حصہ بنا کر اسی روز نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنا دیا جائے گا-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *