جوڈیشل کمپلیکس میں رینجرز کو کس نے بلایا؟ نام پتا چل گیا

kis

اسلام آباد:جوڈیشل کمپلیکس میں رینجرز کو کس نے تعینات کیا؟ معاملہ کھل گیا ہے، تفصیلات کے وزیر داخلہ کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ نے انکوائری کی تو پتا چلا کہ رینجرز بلانے کے لیے  ایس ایس پی اسلام آباد نے  ڈی سی کو خط لکھا تھا کہ جوڈیشل کمپلیکس میں سیکورٹی کی ضرورت ہے - یہ خط سامنے آنے کے بعد صورتحال واضح ہوگئی ہے کہ ایس ایس پی نے رینجرز کی ضرورت محسوس کی تھی--

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *