خطرناک وائرس پاکستان پہنچ گیا !

1

کوئٹہ ۔ کانگو وائرس افغانستان سے پاکستان پہنچ گیا،کانگو وائرس کے مرض میں مبتلاافغان باشندہ کوئٹہ میں چل بسا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں واقع فاطمہ ہسپتال میں کانگووائرس کے مرض میں مبتلا ایک شخص کو تشویشناک حالت میں لا یا گیا جو وہاں ہی انتقال کرگیا ۔مریض کا تعلق افغانستان سے تھا جسے گزشتہ روز ہسپتال لا یا گیا تھا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *