معمر خاتون میرا کے خلاف عدالت پہنچ گئی!

Image result for ‫میرا‬‎

لاہور-معمر خاتون عدالت نے درخواست دائر کی ہے کہ اداکارہ میرا نے میرے مکان پر قبضہ کیا ہوا ہے ۔میری داد رسی کی جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سول عدالت میں تسلیم کوثر نامی خاتون نے اداکارہ میرا کے خلاف درخواست دائر کی ہے ،جس میں انہوں نے اداکارہ پر الزام عائد کیاہے کہ میرا نے ڈی ایچ اے میں واقع میرے گھر میرے مکان پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے۔ یہی نہیں اس ادکارہ نے دھوکا دہی سے کاغذات میں پراپرٹی اپنے نام کروا لی ہے۔ میری عدالت سے استدعا ہے کہ ادکارہ میرا کو پراپرٹی کا قبضہ چھوڑنے کا حکم جاری کیا جائے ۔تاہم عدالت نے میرا کے وکلاکو بحث کے لیے طلب کر لیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *