فردوس عاشق اعوان کے بارے میں غلط میسج بھیجنے والے ملزم کی عبوری ضمانت منظور

ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر نےFirdous Ashiq Aqan سابق وفاقی وزیر اوت تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بارے میں موبائل فون فون پر غلط میسج بھیجنے کے کیس میں ملوث عمیر اشرف کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر کی عدالت میں ملزم عمیر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں وکیلِ صفائی نے موقف اختیار کیاکہ اس کیس کے مرکزی ملزم کی ضمانت ہو چکی ہے۔ عمیر اشرف کو ایف آئی اے نے ناجائز ملوث کیا ہے۔عدالت نے ریکارڈ کی پڑتال اور وکلاء کی بحث کے بعد عمیر اشرف کی ضمانت منضور کر لی اور ایک لاکھ روپے کا ضمانت نامہ داخل کرانے کا حکم دے دیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *