قومی کرکٹر شاداب خان کا ڈوپ ٹیسٹ

قومی ٹیم کے نوجوان shadabکرکٹر شاداب خان کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا۔

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں چھکا لگا کر پاکستان کو وننگ ٹریک پر لانے والے شاداب خان کو اس وقت جھٹکا لگا جب انہیں اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے نمائندوں نے یورین ٹیسٹ کے لیے بلایا۔

ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں مین آف دی میچ رہنے والے شاداب خان کو میڈیا سے گفتگو کے لیے آنا تھا لیکن ڈوپ ٹیسٹ دینے کی وجہ سے انہیں تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے فہیم اشرف کو میڈیا بریفنگ کے لیے لایا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *