پاکستان کو دراصل گوادر بندرگاہ سے کتنی رقم ملے گی اور کتنی رقم چین رکھے گا؟ پہلی مرتبہ اصل حقیقت سامنے آگئی

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے gawadarاور گوادر کو بنیاد بنا کر دشمن دونوں ممالک کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اورآمد ن کو بنیاد بنا کر بھی طرح طرح کے پراپیگنڈے کرتے ہیں لیکن اب اس کی حقیقت سامنے آگئی ہے اور چینی سفارتخانے کے اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کیساتھ انتہائی مناسب معاہدہ ہوا ہے ، پاکستان کو منافع کی بجائے مجموعی آمدن سے حصہ ملے گا جبکہ گوادر بندرگاہ 9سال بعد منافع دینا شروع کرے گی ۔

View image on Twitter

1. 🇵🇰gets 9% income of Gwadar port & 15% of Free Zone, same as agreement with PSA. 2. 🇵🇰has a good deal as it gets share out of total income instead of total profit. Gwadar port will have profits after 9 years. 3. It is a BOT project. 🇵🇰shall have no share during operation.

یادرہے کہ یہ پاکستان کو منافع کی بجائے آمدن سے ہی حصہ ملے گا کیونکہ فوری طورپر پورٹ کے آپریشنل ہونے کے باوجود بھی منافع ممکن دکھائی نہیں دیتا، بندرگاہ 9سال تک خسارے میں رہے گی لیکن پاکستان کو پھر بھی رقم ملتی رہے گی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *