لوگ جسمانی خوبصورتی پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں ، ودیا بالن

7

لاہور۔ فلم تمہاری سولو کی سولو اداکارہ ودیا بالن آجکل اپنے موٹاپے کی وجہ سے میڈیا کی نظروں میں ہیں۔ سترہ نومبر کو ریلیز ہوئی فلم تمہاری سولو میں ودیا بالن نے ایک خاتون خانہ کا کردار نبھایا ہے، اپنے بڑھے ہوئے وزن پر ہونے والی باتوں کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ لوگ ظاہری خوبصورتی کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں، موٹی کے لفظ سے برا نہیں لگتا لیکن جب لوگ تبصرہ کرتے ہیں تو برا لگتا ہے۔ فلم تمہاری سولو میں ودیا کی اداکاری کو فلمی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *