رنبیر کپور کے لئے لڑکی فائنل !

download

لاہور۔ دپیکا اور قطرینہ کے ساتھ چکر کے تلخ تجربات اور ماہرہ خان کے ساتھ تصویروں کے تنازع کے بعد چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا بالی وڈ کی حسیناؤں پر سے بھروسہ اٹھ گیا۔ ان کی والدہ نیتو سنگھ کپور نے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔ بھارتی میڈٰیا کے مطابق لندن کے ایک کاروباری خاندان کی لڑکی کو رنبیر کے لیے پسند کیا گیا ہے۔ کپور فیملی میں ہر وقت رنبیر کی شادی کے چرچے رہنے لگے ہیں۔ رنبیر کپور آجکل سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *