جماعت اسلامی کا امریکی فیصلے کیخلاف کل ملک گیر احتجاج کااعلان !

download (1)

لاہور۔ جماعت اسلامی نے امریکی فیصلے کیخلاف کل ملک گیر احتجاج کااعلان کردیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کافیصلہ جلتی پرتیل ڈالنے کے مترادف ہے،امریکی صدر نے عالمی امن کوخطرے میں ڈال دیا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم حکمران متحد ہوکر امریکی فیصلے کےخلاف لائحہ عمل دیں،مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینا جلتی پر تیل ڈالنے جیسا ہے،امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ مسلم دنیا کا کوئی حکمران اس ناپاک منصوبے میں امریکا کی حمایت نہیں کرسکتا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *