100 روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان

6

کراچی ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان ہے ،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر کچھ روز سے نئے سکے کی تصاویر گردش کر رہی ہے .تصاویر100روپے سکے کی ہیں۔دعوی کیا جارہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 100روپے کا نیا سکہ جلد مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔تاہم اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت باتصدیق نہیں کی گئی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *