ویرات کوہلی اور انوشکا کی اپنی شادی میں ڈانس کی ویڈیو دیکھئے !

9

نئی دہلی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی شادی کی دھوم مچی ہوئی ہے، جمعرات کو اپنے ولیمے کی تقریب میں اس نوبیاہتا جوڑے نے رقص کرکے میلہ بھی لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ولیمے کی تقریب بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوئی جس میں کرکٹرز، فلمی ستاروں اور سیاستدانوں سمیت بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے بھی شرکت کی۔

تقریب کے دوران پنجابی گلوکار گرداس مان نے جب اپنی آواز کا جادو جگایا تو نو بیاہتا جوڑا خود کو روک نہ پایا اور رقص کیلئے میدان میں آگیا۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے رقص کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا رہی ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *