مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما کا قاتل بیٹا نکلا

4

کوئٹہ ۔ مسلم لیگ فنکشل کے رہنما سائرہ نصیر کے قتل کا راز فاش ہوگیا ۔ مقتولہ کو ان کے بیٹے نے قتل کیا اور بعد میں لاش گاڑی میں رکھ کر جلا دی ، پولیس کو چند روز قبل گاڑی سے سائرہ نصیر کی جلی ہوئی لاش ملی تھی جس کے بعد اس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا اور شک کی بنا کر ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش کی تو اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *