ثانیہ مرزا نے رسول پاک ﷺ کی حدیث مبارکہ شئیر کر دی !

9

نئی دہلی ۔ بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی سٹار آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرز ابھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہیں ۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طنز و مزاح سے بھر پور ٹوئٹس کا تبادلہ اکثر ہی ہوتا رہتا ہے جس سے دونوں ممالک میں رہنے والے مداح خوب لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن اس بار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈ یا پر رسول ﷺپاک کی حدیث مبارکہ شیئر کی تو مسلمانوں سمیت ہندو مداحوں نے بھی خوب تعریف کی ۔
تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے پیارے نبی ﷺکا یہ قول شیئر کیا ”ہمیشہ اچھی بات کرو ورنہ چپ رہو“ ۔بھارتی ٹینس سٹار کی جانب سے یہ حدیث مبارکہ شیئر کرنے پر مداحوں نے خوب تعریف کی :۔

ادے وویک نامی ہندو مداح نے اس حدیث پاک کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بہت اچھی بات کہی

Definitely my sister-in-law 💯 percent sure you are saying true & good advise for all of us& Allah protect to you& Shoaib Bhai from anyone problem with ur whole family members this is my prayer or dua with 💓

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *