عارف احمد خان سیکریٹری خزانہ مقررکرنے کا فیصلہ

1

حکومت نےعارف احمد خان کوسیکریٹری خزانہ اور شاہد محمود کووزیرخزانہ کا مشیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عارف احمد خان اس وقت سیکریٹری اقتصادی ڈویژن کے طور پر کام کررہے ہیں اور وہ وفاقی سیکریٹری داخلہ کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بعد رانا افضل کو وزیر مملکت برائے خزانہ مقرر کیا گیا ہے جب کہ مفتاح اسماعیل کو وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *