پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز اور سات کی دلچسپ تکرار

matches

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ مقابلوں کی سیریز شروع ہوچکی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے ایک روزہ مقابلوں تاریخ پر نظر ڈالیں تو آپ کو ایک مخصوص پیٹرن یعنی :سات کی تکرار" نمایاں نظر آئے گا۔ گو کہ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ دلچسپ تکرار بہت پرانی ہے لیکن شاید آج سے پہلے آپ نے اس کے متعلق سنا نہیں ہوگا۔اس دلچسپ اتفاق پر کرک نامہ اور ناشر کی ٹیم نے ایک زبردست ویڈیو بنائی ہے جسے آپنیچے  ملاحظہ کرسکتے ہیں:

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *