سعودی عرب میں بے روزگاری میں نمایاں کمی

Custodian of the Two Holy Mosques King Salman

سعودی عرب کے لیے سال ۲۰۱۷ کا آخری ۳ سے ۴ ماہ کا عرصہ ملازمتوں کے لحاظ سے بہت فائدہ مند رہا اور بے روزگاری کی شرح میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ سعودی گزٹ کے مطابق اس دوران سعودی عرب میں 5.8%کمی آئی۔ جنرل اتھارٹی آف سٹیٹسٹکس کے مطابق سال کے دوسرے ۴ ماہ کے مقابلے میں یہ کمی بہت نمایاں ہے۔


Courtesy:http://saudigazette.com.sa/

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *