جمائمہ کس سے شادی کرنے والی ہیں؟

Imran Khan, former Pakistan cricketer, pictured with then wife Jemima Khan outside Richmond Registry Office in 1995

لندن: عمران خان سے شادی ٹوٹنے کے بعد ایکٹر ہیو گرانٹ اور کومیڈین رسل برانڈ کے ساتھ افئیر میں ناکامی کے بعد معلوم ہوا ہے کہ جمائمہ عشق و محبت کے معاملے میں بہت بد قسمت ہیں۔ لیڈی جین جو جمائمہ خان کی خالہ ہیں کے مطابق جمائمہ ایک اچھی انسان ہیں لیکن بہت choosy ہیں اور یہ خاصیت رکھنا ان کا حق ہے۔ 85 سالہ لیڈی جین کا کہنا تھا کہ جمائمہ کو عمران خان کی صورت میں اچھا انسان ملا تھا لیکن نباہ نہ ہو سکتا اور امید ہے انہیں بہت جلد کو ئی دوسرا اچھا انسان مل جائے گا۔

Lady Jane says Jemima's relationship with Russell Brand was just a fling, adding: 'I know he's very clever, but also very dirty-mouthed'

انہوں نے کہا کہ انہین معلوم تھا کہ جمائمہ کسی صورت رسل برانڈ سے شادی نہیں کریں گی۔ اگرچہ رسل چالاک آدمی ہیں لیکن بہت بدصورت منہ والے شخص ہیں اور جمائمہ ان سے کبھی محبت نہیں کرتی تھیں۔ جمائمہ میری طرح ہیں وہ تبھی کسی سے شادی کریں گی جب انہیں اس سے حقیقی محبت ہو گی۔وہ کسی ایسی شخصیت سے شادی کریں گی جن کی ان کے دل میں عزت ہو اور جنہوں نے زندگی میں اہم کامیابیاں سمیٹ رکھی ہوں۔ ایک پارٹی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جمائمہ کی خالہ نے جمائمہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت خوبصورت اور ذہین انسان ہیں اور امیر بھی ہیں۔ اس لیے ہر کوئی ان کو اپنا جیون ساتھی بنانا چاہے گا۔ لیکن وہ حقدار ہیں ایک اچھے اور قابل انسان کی کیونکہ وہ بہت بڑے دل والی اور محبت کرنے والی خاتون ہیں۔


Courtesy:http://www.dailymail.co.uk/femail/article-4983368/Russell-Brand-fling-fussy-Jemima-says-aunt.html

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *