بیگم کلثوم نواز کی پانچویں کیمو تھراپی ہورہی ہے

5

اسلام آباد ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی لندن میں پانچویں کیمو تھراپی ہورہی ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی لندن میں پانچویں کیمو تھراپی ہورہی ہے۔ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ امی آج پانچویں کیمو تھیراپی سیشن کے لیے اسپتال میں ہیں، اللہ تعالیٰ میری والدہ سمیت تمام ماؤں کو صحت کاملہ اور سلامتی عطا کرے آمین۔

View image on Twitter

Ami in hospital today for her 5th chemotherapy session. May Allah grant her & all mothers salamti & perfect health. Ameen.

واضح رہے کہ گزشتہ سال اگست میں بیگم کلثوم نواز کو گلے کا کینسر تشخیص ہوا تھا اور وہ کئی ماہ سے لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *