اے ڈی خواجہ کی جگہ عبدالمجید خان کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری

6

کراچی۔ وفاقی کابینہ نے اے ڈی خواجہ کی جگہ عبدالمجید خان کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت ہوا جس میں اے ڈی خواجہ کی جگہ عبدالمجید خان کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری دیدی گئی ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *