زینب قتل کیس: پنجاب حکومت کی جانب سے ملزم کی نشاندہی پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

2

پنجاب حکومت کی جانب سے زینب کے قتل میں ملوث ملزم کی نشاندہی کرنے والے کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ زینب قتل کیس کا چالان 24 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کیا جائے۔ اس موقع پر انہوں نے اعلان کیاکہ پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کو فی کس تیس تیس لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ سیف سٹی پراجیکٹ کو قصور تک بڑھایا جائے گا ۔ اس معقع پر ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ نے آر پی او ذوالفقار حمید کی سرزنش بھی کی۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے قصور میں رونما ہونے والے تمام 12:۔ کیس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *