وزیر اعلیٰ کا بغیر پروٹوکول اورنج لائن منصوبے کا دورہ

3

لاہور۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اورنج لائن منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کر کے 24 گھنٹے کام جاری رکھا جائے ، لاہور میں اورنج لائن منصوبے کے دورے کے دوران انہوں نے سائٹ کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ، اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف کی وجہ سے منصوبے پر 22 ماہ کی تاخیر برداشت کرنا پڑی لیکن اب اس کی تیز رفتاری سے تکمیل کے بعد عوام کو عالمی معیار کے سفر کی سہولیات دستیاب ہوں گی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *