مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو زندگی بھر احتجاج نہیں کروں گا ، ڈاکٹر طاہر القادری

6

اسلام آباد۔ سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا ہے کہ اس بار مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو زندگی بھر احتجاج نہیں کروں گا۔ میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ہمارے کسی سے مذاکرات ہی نہیں ہوں گے تو اس میں ضامن کی ضرورت کہاں سے آگئی۔ ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا کہ اس بار میچ فیصلہ کن ہوگا ٹائی نہیں ہوگا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *