حج 2018 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

download

اسلام آباد۔ حج 2018 کیلئے سرکاری سکیم کے تحت ملک بھر بشمول آزاد کشمیر کے قومی بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ حج درخواستوں کی وصولی کے پہلے دن ملک بھرکے نامزد بینکوں میں 27 ہزار 851 درخواستیں جمع کرائی گئیں، بینکوں میں سرکاری سکیم کے تحت 24 جنوری تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں جبکہ درخواست گزاروں کی قرعہ اندازی26 جنوری کو ہوگی۔ سرکاری سکیم کے تحت رواں برس ایک لاکھ 20ہزار خوش نصیب فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *