چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدرات جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس

download (1)

اسلام آباد ۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارکی زیر صدارت جو ڈیشل کمیشن کےاجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج جبکہ جسٹس یاورعلی خان کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔ نجی چینل ’’جیو نیوز‘‘کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارکی زیر صدارت جو ڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا ہے جس میں جوڈیشل کمیشن سندھ ہائیکورٹ میں6 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے، جبکہ ان کا تقرر ایک سال کے لیے کرنے کی سفارش بھی گئی ہے ۔اجلاس میں امجد سہتو،کوثر سلطانہ،عدنان چوہدری،ارشاد شاہ،آغا فیصل اورشمس عباسی کوسندھ ہائیکورٹ کا ایڈیشنل جج لگانے کی سفارش کی گئی ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *