محلے دار ہونے کے باوجود زینب کے اہل محلہ اور والدین نے ملزم کو کیوں نہیں پہچانا؟

zainab

قصور: زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ وہی شخص ہے جس نے قصور کی دیگر بچیوں سے بھی زیادتی اور قتل کیا تھا- تفصیلات کے مطابق دیگر بچیوں کا ڈی این اے بھی ملزم عمران سے میچ کر گیا ہے- یاد رہے کہ عمران  زینب کا محلے  دار ہے اور اہل محلہ اور زینب کے والدین بخوبی اس کی شکل سے آگاہ تھے- تاہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وڈیو میں  اتنی واضح مشابہت کے  باوجود زینب کے اہل محلہ اور والد اسے کیوں نہ پہچان سکے -کیوں اسے جاننے کے باوجود زینب کے والدین نے اسے نہیں پہچانا- زینب کے قاتل عمران کا زینب کے گھر بلاروک ٹوک آنا جانا تھا اسی لیے زینب اس کے ساتھ پورے اعتماد کے ساتھ چل پڑی-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *