سکرٹ والی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں- چیف جسٹس

I Am Sorry If Some Body Hurt On My Karachi Speech Cheif Justice

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ میری کراچی کی تقریر سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں، میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا۔کراچی میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اپنے ریمارکس میں کہاکہ میں نےا سکرٹ کے بارے میں چرچل کا قول دہراکر مثال دی تھی ،خواتین ہمارے معاشرے کا پچاس فیصد حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اس بات پر ایشو بنانے کی کوشش کی گئی ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *