شیخ رشید کا اپنڈکس کا آپریشن کامیاب

download

اسلام آباد۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا اپنڈکس کا کامیاب آپریشن ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو اپنڈکس کی درد کی وجہ سے نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ دیر قبل ان کا اپنڈکس کا کامیاب آپریشن کر دیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کا اپنڈکس کا آپریشن کامیاب رہا البتہ شیخ رشید کو چند روز آرام کا مشورہ دیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *