کراچی میں 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

4

کراچی ۔ نیوٹاؤن میں 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے نیوٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں گزشتہ روز 7 سالہ حسان شاہ لاپتہ ہوگیا تھا جس کی لاش بچے کے گھرکے قریب ہی زیر تعمیر عمارت سے ملی۔ پوسٹ مارٹم میں بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حسان کی لاش اس کے والدین تدفین کے لیے آبائی علاقے مانسہرہ لے گئے ہیں تاہم بچے کے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے تفتیش کے دائرے کو بھی بڑھا دیا گیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *