اوسی پیکج

mubeen rasheed

لندن پر ھجوم پریس کانفرنس میں
لندن یونین آف جرنلسٹ قائم کر دی گئی چیئرمین افضل چوھدری ، صدر مبین رشيد ، جنرل سیکریٹری اسد علی ملک ،سینئر نائب صدر راجہ زیشان ، نائب صدر معین نواب۔ انفارمیشن سیکریٹری ماہ نور چوھدری کے علاوہ طیبہ بخاری ۔ ناہید کاظمی ،نوید سجاد چوھدری ،عمران چوھدری ۔ اعجاز احمد ۔ نعیم گیلانی۔ طاھر خان۔ وقاص احمد۔ احمد افضال۔ بابر چوھدری۔ مرزا جابر بیگ۔ سہیل چوھدری سمیت تیس میمبران کا اعلان کر دیا گیا

پریس کانفرنس میں سیاسی ،سماجی اور مختلف شعبہ ھائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی
لندن یونین آف جرنلسٹ کی پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری۔ پی پی کے سینئر رھنماء راجہ منصور ، پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی رھنماوں نعیم عباسی ، تحریک انصاف کے مرکزی رھنما اور کاروان تبدیلی کے چئرمین فیصل خواجہ ۔حاجی دل پذیر ۔ لیبر لیڈر قیصر عباس گوندل ، لیبر کونسلر جوہر خان ۔معروف قانون دان چوھدری شفیق ، ماھر قانون دان چوھدری رضوان سلہریا ، سیرت علی ، کونسلر راجہ جوھر ، ساجد خان ، مارشل آرٹ چیمپئن قیصر خان ، اور دیگر سیاسی ،سماجی شخصیات نے شرکت کی

ساٹ
لندن یونین آف جرنلسٹ کے چیئرمین افضل چوھدری نے کہا کہ اج تمام صحافی برادری کے لئے فخر کی بات ھے کہ لندن کے صحافی بڑی تعداد میں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ھیں

ساٹ
لندن یونین آف جرنلسٹ کے صدر مبین رشید نے تمام عہدیداروں اور ممبران کو مبارکباد دی اور امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں لندن کی پاکستانی کمیونٹی لندن یونین آف جرنلسٹ کے ساتھ ملکر پاکستان کے مثبت امیج کے لئے کوششیں کریں گی

ساٹ
لندن یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکریٹری اسد علی ملک نے کہا کہ ھم پاکستان کے مثبت امیج کے لئے اور پاکستانی کمیونٹی کی لندن میں مثبت امیج کے لئے وکلاء سیاسی کارکنوں اور کاروباری حلقوں کیساتھ ملکر کام کرنا چاھتے ھیں

ساٹ
لندن یونین آف جرنلسٹ کے سینئر نائب صدر راجہ زیشان نے پریس کانفرنس میں شرکت کرنیوالے سیاسی سماجی اور پروفیشنلز کا شکریہ ادا کیا

تقریب کے اختتام پر محسن باری ، رضوان سلہریا۔ قیصر عباس گوندل ، شفیق چوھدری ،فیصل خواجہ ، حاجی دل پذیر اور دیگر مقررین نے لندن یونین آف جرنلسٹ کا خیر مقدم کیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *