بنگلہ دیش: خالدہ ضیا کو پانچ سال قید

khalida zia

بنگلہ دیش: اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاکو پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے، خالدہ ضیا پر فلاحی ٹرسٹ سے اڑھائی لاکھ روپے غبن کا الزام تھا- الزام ثابت ہونے پر عدالت نے انہیں پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے- خالدہ ضیا کی سزا پراپوزیشن جماعتوں نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی جماعت کی انتقامی کاروائی قرار دی ہے- بنگلہ دیش میں حالات کشیدہ ہونے شروع ہوگئے ہیں  جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *