اردن کے شاہ عبداللہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

6

اردن کے شاہ عبداللہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ شاہ عبداللہ کا استقبال صدر مملکت ممنون حسین نے کیا، اس موقع پر وفاقی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ شاہ عبداللہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کرینگے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *