پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آگ لگ گئی

1

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ٹریڈنگ ہال بلاک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی اور پانچویں منزل پر لگی ہے،ایمبولینس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ اسٹاک ایکسچینج میں کام کرنے والے تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *