عمران خان نے اپنی جماعت کو ”پوٹی“ کہہ دیا، ویڈیو دیکھیں

8

لاہور ۔ نوے کی دہائی میں عمران خان نے پاکستان کیلئے پہلا ورلڈکپ جیتا تو دنیا بھر میں چھا گئے اور انہیں پاکستان کا بہترین کپتان کہا جانے لگا۔ انہوں نے عملی سیاست میں قدم رکھا تو ابتدائی طور پر قابل ذکر کامیابیاں نہ ملیں لیکن 18 سال کی محنت کے بعد اب وہ سیاست میں بھی ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔اپنی تقریروں کے دوران وہ مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں تو بعض اوقات ایسی باتیں بھی کر جاتے ہیں جو توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں اور عوام بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنا دیتی ہے لیکن حال میں ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی ہی جماعت کو ”پوٹی“ کہہ دیا اور یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تو دھوم سی مچ گئی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *