سیشن کورٹ لاہور- وکیل نے وکیل کوقتل کردیا

لاہور سیشن کورٹ میں دو رشتہ دار وکلا کی فائرنگ سے ایک وکیل رانا اشتیاق ہلاک - تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ کے دو وکیل آپس میں کزن تھے جن کی کسی بات پر لڑائی ہوئی اور ایک وکیل کاشف نے اپنے کزن رانا اشتیاق کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتا ر دیا جبکہ ایک اور وکیل اسی فائرنگ کے نیجے میں شدید زخمی ہوگیا- پولیس نے وکیل کاشف کو حراست میں لے لیا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *