وردی میں ملبوس خواتین کے کردار اور خدمات پر فخر ہے ، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے اور ہمیں وردی میں ملبوس خواتین کے کردار اور خدمات پر بھی فخر ہے، بالخصوص ان خواتین پر جن کا شہدا کے خاندانوں سے تعلق ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *