سپریم کورٹ کا نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عدلیہ مخالف بیان کیس میں سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے نہال ہاشمی کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے نہال ہاشمی کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر 26مارچ کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ آج ہونے والی سماعت سے قبل سپریم کورٹ نے تمام بار کونسلز کے وائس چیئرمین کو طلب کررکھا تھا تاکہ نہال ہاشمی کے رویے اور لائنس منسوخی سے متعلق ان کی رائے لی جائے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *