پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان

کراچی۔کارو باری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 271پوائنٹس کی بہتری آئی ہے ۔تفصیل کے مطابق منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحار رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 271پوائنٹس کی بہتری کے بعد 46ہزار 13پوائنٹس پر بند ہوا ۔آج کارو بار کے دوران 13کروڑ 57لاکھ 36ہزار 940شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 9ارب 35کروڑ 97لاکھ 4ہزار 92روپے ہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *