کرس گیل کا سپنا چوہدری کے گانے پر دلچسپ رقص

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی کرس گیل نہ صرف بیٹنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں بلکہ وہ اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے بھی ہر وقت خبروں میں رہتے ہیں۔ کرس گیل کا سپنا چوہدری کے گانے پر دلچسپ رقص حال ہی میں ان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں کرس گیل سپنا چوہدری کے گانے پر شاندار رقص کرتے دکھائی دیئے۔ سفید تھری پیس سوٹ میں ملبوس کرس گیل نے گرین کارپٹ پر تیری آنکھوں کا یہ کاجل گانے پر شاندار پرفارمنس پیش کی اور شائقین کے دل موہ لئے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *