خواجہ آصف بھی تاحیات نااہل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے خواجہ آصف کو 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دے دیا ہے اور فیصلے کی مصدقہ کاپی الیکشن کمیشن کو بھیجنے کا حکم دیا ہے- تین رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ سنایا- خواجہ آصف کے خلاف تحریک انصاف کے عثمان ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ خواجہ آصف کے پاس اقامہ ہے اور وہ بیرون ملک نوکری بھی کررہے ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *