بولڈ سین عکسبند کروانے سے پہلے سنی لیون نے رندیپ ہودا کے میڈیکل سرٹیفیکیٹ کا مطالبہ کر دیا

نئی دہلی۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیونی کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ایسا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیونی نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز مہیش بھٹ کی فلم ”جسم 2“ سے کیا تھا جس میں وہ رندیپ ہودا کیساتھ نظر آئیں۔اس فلم میں رندیپ ہودا اور سنی لیونی نے کئی بولڈ مناظر بھی فلمائے اور بھارتی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایسے مناظر عکس بند کروانے سے پہلے سنی لیونی نے رندیپ ہودا کے میڈیکل سرٹیفکیٹ کا مطالبہ کیا۔رپورٹ کے مطابق سنی لیونی نے ایسا اس لئے کیا کیونکہ وہ جاننا چاہتی تھیں کہ رندیپ ہودا کو کوئی بیماری بالخصوص ایڈز تو نہیں ہے۔دوسری جانب سنی لیونی کے شوہر ڈینیل ویبر نے ہمیشہ ایسی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ سنی لیونی نے کبھی ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *