مری: برساتی نالے میں 8 سیاح ڈوب گئے، 3 کی لاشیں نکال لی گئیں

مری: ملاچھ کے مقام پر 8 سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 3 کی لاشیں نکال لی گئیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رات گئے موٹر سائیکل پر آنے والے سیاح ملاچھ کے مقام پر برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 3 کو بچالیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سیاحوں کے ڈوبنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا جن کی تلاش جاری ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *