بنوں میں اکرم درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

بنوں: جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے تاہم اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے۔

بنوں میں رہنما جے یو آئی (ف) اکرم خان درانی کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے تاہم اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں جہاں سے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے جگہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کرنا شروع کردیے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *