حنیف عباسی کے خلاف فیصلہ محفوظ

حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان کا ٹرائل مکمل کرلیا گیا، فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *