عابد باکسر سے زندگی میں کبھی نہیں ملا ، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ عابد باکسر سے زندگی میں کبھی نہیں ملا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شہبازشریف نے عابد باکسر کے الزامات کا جواب دیدیا ۔ انہوں کہا کہ 1997ء سے 1999ء کے دوران اپنی وزارت اعلیٰ کے دورمیں بارشوں کے بعد امدادی کارروائی میں حصہ نہ لینے پر عابد باکسر کو معطل کرنے کے احکامات دیے ،وہ میری حکومت کے خاتمے تک معطل رہا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *